پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا:سینیٹر اسحاق ڈار

پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا:سینیٹر ...
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا:سینیٹر اسحاق ڈار

  


یوکوہاما(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے یورپی یونین کے وفد نے ملاقات کی ، اس موقع پر وزیرخزانہ نے کہا کہ دیہی علاقوں میں سیلاب کے دوران یورپی یونین کا کردار قابل تحسین رہا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق  وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے یورپی یونین کے وفد نے ملاقات کی ،اس موقع پر وزیرخزانہ اسحاق ڈار  نے کہا کہ دیہی علاقوں میں سیلاب کے دوران یورپی یونین کا کردار قابل تحسین رہا ، پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا ۔

مزید : بین الاقوامی


loading...