تبدیلی کے تمام دعوئے ٹھس، پنجاب پولیس تبدیل نہ ہوسکی ، تشدد سے زیر حراست ملزم کو موت کے منہ میں دھکیل دیا

تبدیلی کے تمام دعوئے ٹھس، پنجاب پولیس تبدیل نہ ہوسکی ، تشدد سے زیر حراست ملزم ...
تبدیلی کے تمام دعوئے ٹھس، پنجاب پولیس تبدیل نہ ہوسکی ، تشدد سے زیر حراست ملزم کو موت کے منہ میں دھکیل دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیخو پورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)تبدیلی کے تمام تردعوئے ٹھس ، پولیس تبدیل نہ ہوسکی ، مریدکے میں زیر حراست کو ملزم کو مبینہ طورپر تشدد کرکے موت کے منہ میں پہنچا دیا ۔

جیونیوز کے مطابق مریدے پولیس نے مبینہ تشدد کرکے زیر حراست ملزم کو ہلاک کردیا جس پر جاں بحق ملزم کے ورثاءنے ملزم کی لاش سڑک پر رکھ کر احتجاجی مظاہر ہ کیا ۔ملزم کی موت کے ذمہ داران چوکی انچارج سمیت تشدد کرنیوالے دیگر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔
پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے پر مظاہر ین نے احتجاج ختم کردیا جس کے بعد جی ٹی روڈ پر ٹریفک کو بحال کروادیا گیا ۔