افغان صدر کی طالبان کو رمضان کے احترام میں مفاہمت کی پیشکش

افغان صدر کی طالبان کو رمضان کے احترام میں مفاہمت کی پیشکش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو رمضان المبارک کا احترام کرتے ہوئے امن اور مفاہمت کی پیشکش کی ہے۔افغان صدر کا ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ طالبان سے ایک بار پھر کہتا ہوں کہ رمضان کے مہینے کا احترام کریں۔انہوں نے کہا کہ طالبان افغان عوام کے امن اور مفاہمت کے مطالبے پر دھیان دیں، ہم یقین دلاتے ہیں کہ امن جرگے کی قرارداد حکومتی امن پالیسی کا بڑا حصہ بنے گی۔
افغان صدر /پیشکش

مزید :

صفحہ اول -