وزیراعظم نے وزیر توانائی عمر ایوب کو وزیرپٹرولیم کا اضافی چارج دیدیا

وزیراعظم نے وزیر توانائی عمر ایوب کو وزیرپٹرولیم کا اضافی چارج دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیرِ اعظم عمران خان نے وزیرِ توانائی عمر ایوب خان کو وزیرِ پٹرولیم کا اضافی چارج دے دیا۔ پیر کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وزیرِ توانائی عمر ایوب خان کو وزیرِ پٹرولیم کا اضافی چارج دیدیا۔
اضافی چارج

مزید :

صفحہ اول -