جماعت اسلامی کے رہنما برہان الدین عثمانی کے والد پیر معراج الدین کا انتقال

جماعت اسلامی کے رہنما برہان الدین عثمانی کے والد پیر معراج الدین کا انتقال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما برھان الدین عثمانی،غیاث الدین عثمانی کے والد محترم ممتاز صوفی روحانی شخصیت پیر جی معراج الدین عثمانی انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ منصورہ لاہور میں ادا کی گئی جس میں جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ،سیکرٹری جنرل امیر العظیم،ڈپٹی سیکرٹری جنرل اظہر اقبال حسن،امیر لاہور ذکر اللہ مجاہد،میاں مقصود احمد سمیت سینکڑوں معززین نے شرکت کی،مرحومہ کی تحریک اسلامی کے لیے خدمات پر انہیں زبر دست خراج تحسین پیش کیا،مرحوم کو لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا،رابطہ برھان الدین عثمانی 0333.4883578.۔