مسلم لیگ (ن) کی سیاسی ساکھ پہلے بھی بہت مضبوط تھی اب اور مضبوط ہوگی 

  مسلم لیگ (ن) کی سیاسی ساکھ پہلے بھی بہت مضبوط تھی اب اور مضبوط ہوگی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی سیاسی ساکھ پہلے بھی مضبوط تھی اب اور بھی مضبوط ہے آج لاہور کے مختلف مقامات پر اپنے قائد کے استقبال کے لئے کیمپ لگائیں گے میاں نواز شریف ملک کے تین مرتبہ وزیراعظم رہ چکے ہیں اور ملک کی بڑی سیاسی جماعت کے تا حےات قائد ہیں ان کی مقبو لیت کوکوئی کم نہیں کر سکتا ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے ۔
رانا مشہود

مزید :

صفحہ آخر -