پنجاب میں سکولوں کے اوقات  کار کا نوٹیفکیشن جاری

  پنجاب میں سکولوں کے اوقات  کار کا نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(صباح نیوز)پنجاب میں ماہ رمضان میں اسکولوں کے نئے اوقات کارکا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ماہ رمضان میں پنجاب کے اسکولوں کے اوقات کار پیر سے جمعرات اور ہفتہ کے روز اسکول کے اوقات صبح ساڑھے سات سے بارہ بجے تک ہوں گے۔ جمعے کو اسکول کا دورانیہ ساڑھے سات سے ساڑھے گیارہ بجے تک ہوگا۔ لڑکیوں کے اسکولوں کا دورانیہ عام دنوں میں سوا سات سے گیارہ پینتالیس جبکہ جمعے کو سوا گیارہ بجے تک ہوگا۔
پنجاب 

مزید :

صفحہ آخر -