جدہ سے واپسی ‘ ملتان ائیر پورٹ پر مسافر  سے بھاری مقدار میں سگریٹ برآمد

جدہ سے واپسی ‘ ملتان ائیر پورٹ پر مسافر  سے بھاری مقدار میں سگریٹ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار )ائیر پورٹ سکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے مسافر سے بھاری تعداد میں سگریٹ برآمد کرکے قبضے میں لے لیے ہیں ملتان سے جدہ جانے والی پرواز کے مسافر محمد اقبال کے(بقیہ نمبر48صفحہ7پر )


 سامان سے 145 سگریٹ کے پیکٹ برآمد ہوئے۔اے ایس ایف اہلکاروں نے سگریٹ کسٹم حکام کے حوالے کردیے ہیں ملزم سے تفتیش جاری ہے اہم انکشافات کی توقع ہے۔