ڈاکٹر ماریہ ممتاز چیف ایگزیکٹو  ڈسٹرکٹ اتھارٹی ہیلتھ خانیوال تعینات

ڈاکٹر ماریہ ممتاز چیف ایگزیکٹو  ڈسٹرکٹ اتھارٹی ہیلتھ خانیوال تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار )محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب میں ڈاکٹر ماریہ ممتاز کو چیف ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ اتھارٹی ہیلتھ خانیوال تعینات کردیا ہے جس کے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )


کر دیا گیا ہے۔ وہ اس سے قبل ملتان میں بھی ڈی ایچ ڈی سی میں کام کر رہی تھی واضح رہے پہلے سے تعینات سی ای او ہیلتھ خانیوال ڈاکٹر شعیب کو سیکرٹری پرائمری سیکنڈری کو رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
تعینات