رحیمیار خان ‘ کالے یرقان میں  مبتلا 3 خواتین ہسپتال میں جاں بحق

رحیمیار خان ‘ کالے یرقان میں  مبتلا 3 خواتین ہسپتال میں جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم ےارخان (بیورو رپورٹ)کالے یرقان مےں مبتلا3خواتین ہسپتال مےں دم توڑگئیں۔ تفصیل کے مطابق تھلی چوک کی رہائشی45سالہ حکیماں مائی، جمالدین والی کی60سالہ حیات(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )


 بی بی اور حافظ کالونی کی رہائشی65سالہ شمیم اختر کو کالے یرقان مےں مبتلا ہونے پرورثاءنے انتہائی تشویشناک حالت مےں طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود تینوں خواتین جانبرنہ ہوپائی اور دم توڑگئی جبکہ 3متاثرین جن میں مکہ ٹاﺅن کی رہائشی65سالہ شہناز بی بی، روجھان کا32سالہ عبدالحمید اور محلہ قاضیاں کارہائشی65سالہ محمدجہانگیر کو ہسپتال مےں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔