گجرپورہ، چار رکنی ڈکیت گینگ گرفتار،4موٹر سائیکلیں ،ا سلحہ بر آمد

گجرپورہ، چار رکنی ڈکیت گینگ گرفتار،4موٹر سائیکلیں ،ا سلحہ بر آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر )گجر پورہ پولیس نے 4 رکنی ڈکیت و چورگینگ کو گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق گجر پورہ پولیس نےڈکیت و چور گینگ کے 4 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 4 موٹر سائیکل، 3 پسٹل متعدد گولیاں اور نقدی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
پولیس کے مطابق ملزمان نے دوران تفتیش مغلپورہ، شالیمار اور گجرپورہ کے علاقہ میں متعدد وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے
ملزمان اسلحہ کے زور پر وارداتیں کرتے اور فرار ہوجاتے تھے

مزید :

علاقائی -