جماعت اسلامی قبائلی اضلاع کے انتخابات میں اپنے انتخابی نشان سے حصہ لے گی ، مشتاق احمد

جماعت اسلامی قبائلی اضلاع کے انتخابات میں اپنے انتخابی نشان سے حصہ لے گی ، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خےلہ(بیورورپورٹ )جماعت اسلامی کے صوبائی امےرسنےٹرمشتا ق آحمدخان نے کہاہے کہ جماعت اسلامی دوجولائی کوپاٹامےں ہونے والے صوبائی اسمبلی کے انتخابات مےں اپنے پلےٹ فارم اوراپنے انتخابی نشان ترازوپرالےکشن لڑکرحصہ لےں گے حکمران جماعت نے پاٹامےں پہلے سے دھاندلی کےلئے راہ ہموارکررہے ہےںاورسرکاری وسائل کابے درےغ استعمال کرکے جلسے کررہے ہےں الےکشن کمےشن فوری نوٹس لےکراپوزےشن جماعتوں کواحتجاج کرنے پرمجبورنہ کےاجائے ۔اگرحکومت نے اشےائے ضرورت کے قےمتوں مےں ائندہ کےلئے اضافہ کےاگےاتوعےدالفطرکے بعداحتجاجی تحرےک شروع کردےں گے ۔ان خےالات کااظہارسنےٹرمشتاق آحمدخان نے گزشتہ روزاکسفورڈاےجوکےشن اکےڈمی بٹ خےلہ کے نئے بلاک کے افتتاح کے موقع پرمنعقدہ تقرےب اورپرےس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کےا تقرےب سے مالاکنڈکے ضلعی نائب ناظم کرنل ابرارحسےن اوراکےڈمی کے ڈائرےکٹرامجدعلی شاہ نے بھی خطاب کےا۔انہوںنے کہاکہ تعلےم کے بغےرکوئی بھی ملک وقوم ترقی نہےں کرسکتی کےونکہ اج کل ساری دنےاکی ترقی کاانحصارصرف اورصرف تعلےم پرمگرموجودہ حکومت نے تبدےلی کے نام پرووٹ لےکراقتدارمےں آئےں مگرنوماہ گزرنے کے باوجود اپنااےک وعدہ بھی پورانہےں کےااوررمضان المبارک جوہزارمہےنوں سے بہترمہےنہ ہے اس مہےنے مےں بھی عوام کونہےں بخشاہ گےااورعوام پرپٹرول مےں اضافے کابم گرادےاگےاجس کی ہم پرزورالفاظ مےں مذمت کرتے ہےں ۔انہوںنے کہاکہ پاکستان مےں کروڑوں بچے اس جدےددورمےں تعلےم سے محروم ہےں جب تک حکومت نے تعلےم پرخصوصی توجہ نہےں دی گئی اس وقت تک ملک ترقی کے راہ پرگامزنہےں ہونگے انہوںنے کہاکہ ہم صوبائی حکومت کی جانب سے ہسپتالوں کوپرائےوٹ کرنے کوکسی بھی صورت مےں برداشت نہےں کرےں گے کےونکہ عوام دووقت روٹی کےلئے ترس رہے ہےں ۔