ایڈورڈز کالج کے طلباءکا ٹیچر ہٹانے پر پرنسپل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ایڈورڈز کالج کے طلباءکا ٹیچر ہٹانے پر پرنسپل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(سٹی رپورٹر)ایڈورڈز کالج کے طلبا ءٹیچر ہٹانے پر پر نسپل کےخلاف پشاور پر یس کلب کے سامنے احتجاجی مظا ہر ہ کیا مظا ہر ے کی قیادت طلبا ءنے کی جبکہ اس موقع پر مظا ہر ین نے ہا تھو ں میں پلے کارڈزاور بینرز اٹھا ر کھے تھے جس پر پر نسپل کےخلاف الفا ظ در ج تھے ۔مظا ہر ین کا کہنا تھا کہ پر نسپل نیئر فردوس نے کالج کا خلیہ بگاڑد یا ہے جبکہ کالج میں تعلیم کے معیار روز بروز گر تی جا ر ہی ہے ۔انہوںنے کہاکہ پر نسپل کالج میں اپنے اختیارات کو نا جا ئز استعما ل کر تے ہیں اور ٹیچرز کو بلا نو ٹس ہٹا یا جا تا ہے جو تعلیم دشمن پا لیسی کے مترادف ہے جس طر ح ٹیچرز کو بغیر نو ٹس ہٹانے سے طلبا ءکی حصو ل تعلیم پر بھی منفی اثرات مرتب ہو تے ہیں ۔انہوںنے اعلیٰ حکام سے ٹیچر ہٹانے کی نوٹس لینے کا مطا لبہ کیا کہ اگر ٹیچر کو بحا ل نہ کیا گیا تو طلبا ءکلاسو ں کے بجا ئے سڑکوں پر نکل آ ئینگے اور پر نسپل ہٹا نے تک احتجاج جا ر ی ر کھے گے۔