ٹانک میں مشترکہ کارروائی اسلحہ وگولہ بارود برآمد

ٹانک میں مشترکہ کارروائی اسلحہ وگولہ بارود برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹانک(نمائندہ خصوصی)پاک فوج اور حساس اداروں کی مشترکہ کاروائی بھاری مقدار مےں گولہ بارود اور اسلحہ برآمد کر لےا پاک فوج اور حساس اداروں نے خفےہ اطلاع پر اےف آر ٹانک کے علاقہ دولت کورونہ مےں کاروائی کر کے بھاری مقدار مےں اسلحہ ،بارود اور کارتوس برآمد کرکے اپنی تحوےل مےں لے لےا ۔۔