نواز شریف کی جیل منتقلی کیلئے سب سے ضروری کام کرلیا گیا

نواز شریف کی جیل منتقلی کیلئے سب سے ضروری کام کرلیا گیا
نواز شریف کی جیل منتقلی کیلئے سب سے ضروری کام کرلیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)جیل سپرنٹنڈنٹ نے نواز کی جیل منتقلی آرڈرکی تعمیل کروالی ہے ، آرڈر کی تعمیل نواز شریف کے سیاسی مشیر آصف کرمانی کی جانب سے کی گئی۔

جیونیوز کے مطابق جیل سپرنٹنڈنٹ نے نواز شریف کی جیل منتقلی کے آرڈر کی تعمیل کرالی ، آرڈر کی تعمیل نوازشریف کے سیاسی مشیر سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کی ۔ جیل منتقلی آرڈر میں سپریم کورٹ کے فیصلے کاحوالے دیاگیاہے ۔
دوسری جانب سے مسلم لیگ ن کی قیادت نے یہ طے کرلیاہے کہ لیگی رہنما اورکارکن ریلی کی صورت میں نواز شریف کے ساتھ جیل تک جائیں گے ۔نواز شریف کی گاڑی حمزہ شہباز ڈرائیو کریں گے جبکہ مریم نواز حمزہ شہبازکے ساتھ گاڑی میں موجود ہونگی ۔

مزید :

قومی -