وزیراعظم سیڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

    وزیراعظم سیڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات قومی سلامتی سے متعلق امور پر ...

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی۔ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات کے دوران قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 جنرل فیض حمید

مزید :

صفحہ اول -