لاہور‘ پرچون سطح پر برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

  لاہور‘ پرچون سطح پر برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

  

لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 5روپے کمی سے 255روپے، زندہ برائلر مرغی 3روپے کمی سے176روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت97رپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزید :

کامرس -