پشاور، شربت بنانے کے جھگڑے پر بہن اور بھائی کو قتل کرنیوالا نوجوان گرفتار

  پشاور، شربت بنانے کے جھگڑے پر بہن اور بھائی کو قتل کرنیوالا نوجوان گرفتار

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کے علاقے متھرہ بھائی نے شربت بنانے کے معاملے پر ہونے والے جھگڑے پر بہن اور بھائی کو قتل کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم محمد اسحاق کی دو روز قبل افطاری کے موقع پر شربت بنانے کے معاملے پر بہن اور بھائی لڑائی ہوئی تھی۔ملزم نے طیش میں آ کر بہن اور بھائی کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا تاہم اب ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم محمد اسحاق کو نوشہرہ سے گرفتار کر کے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

نوجوان گرفتار

مزید :

صفحہ آخر -