ایران سے مزید 7 پاکستانی تفتان بارڈر پہنچ گئے

ایران سے مزید 7 پاکستانی تفتان بارڈر پہنچ گئے

  

دالبندین(این این آئی)ایران سے مزید 7 پاکستانی تفتان بارڈر پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق ایران سے مزید 7 پاکستانی تفتان باڈر پہنچ گئے لیویز ذرائع کے مطابق زائرین کو اسکریننگ کے بعد قرنطینہ منتقل کردیا 15 زائرین کو مزید انکے شہروں کو روانہ کردیا ہیں۔

ایران

مزید :

صفحہ آخر -