روپانی فاؤنڈیشن کے وفد کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، امدادی سرگرمیوں سے آگاہ کیا

  روپانی فاؤنڈیشن کے وفد کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، امدادی سرگرمیوں ...

  

اسلام آباد(پ ر)کرونا ریلیف سرگرمیوں میں مصروف روپانی فاؤنڈیشن کے وفد نے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور کرونا وباء کے دوران ریلیف کے حوالے سے سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر برائے کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور اوروفاقی مشیر عاطف خان بھی موجود تھے جنہوں نے وزیراعظم کو ریلیف کے کاموں سے آگاہ کیا۔وزیراعظم عمران خان نے روپانی فاؤنڈیشن کی ریلیف سرگرمیوں کو سراہا۔

ملاقات

مزید :

صفحہ آخر -