جج ویڈیو سکینڈل کیس، وعدہ معاف گواہ فیصل شاہین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

جج ویڈیو سکینڈل کیس، وعدہ معاف گواہ فیصل شاہین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ...

  

اسلام آباد (این این آئی)جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل میں وعدہ معاف گواہ فیصل شاہین کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ بدھ کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد حسن عباس نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی کہ فیصل شاہین وعدہ معاف گواہ بن چکا ہے،اسکی سیکورٹی زیادہ اہم ہے،اسے جیل میں ہی رکھا جائے۔ ملزم کے وکیل کی عدالتی فیصلوں کی نقول جمع کرانے کے لیے وقت دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

جج ویڈیو سیکنڈل

مزید :

صفحہ آخر -