فیصل آباد میں ایک اورکرونا مریضہ رپورٹ کا انتظار کرتے دم توڑ گئی

فیصل آباد میں ایک اورکرونا مریضہ رپورٹ کا انتظار کرتے دم توڑ گئی

  

فیصل آباد(کرائم رپورٹر)کرونا کی مشتبہ ایک اورمریضہ رپورٹ کا انتظار کرتے زندگی کی بازی ہار گئی۔ بتایا گیا ہے کہ 52سالہ ارفعہ کو تقریباً چار روز قبل کرونا کی علامات ظاہر ہونے پر جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں شفٹ کیا گیا تھا جس کی رپورٹ کا انتظار کیا جا رہا تھا کہ گذشتہ روز ارفعہ رپورٹ کا انتظار کرتے کرتے دنیا فانی سے کوچ کر گئی۔

کرونا مریضہ

مزید :

پشاورصفحہ آخر -