ہارون آباد: ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشن‘ 2کروڑ 10لاکھ مالیت کی گندم برآمد
ہارون آباد(نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنرمحمد طیبنے ذخیرہ اندوزوں کے دومختلف گوداموں میں ذخیرہ کی گئی گندم کے 12000 ہزار تھیلے برآمد کرلئے گئے ذخیرہ کی گئی گندم کی مالیت تقریباًدو کروڈ دس لاکھ روپے بنائی گئی گندم الدمام آئل مل اور ایس وائیکاٹن فیکٹری کے گوڈاؤن میں ذخیرہ کی گئی تھی گندم کے تھیلے قبضے میں لیکر گوڈاؤن کو سیل کردیا گیا حکومت پنجاب کی ہدایت پر ہم نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائیاں شروع کی ہیں ہم ذخیرہ اندوزوں کو کسی بھی صورت برداشت (بقیہ نمبر56صفحہ6پر)
نہیں کریں گے موجودہ صورتحال میں ذخیرہ اندوز معاشرے کے لئیے ایک ناسور ہیں ان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی ہوگی۔
برآمد