حکومت کرونا متاثرین کو ریلیف دینے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے‘ مسز شاہدہ احمد

حکومت کرونا متاثرین کو ریلیف دینے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے‘ مسز ...

  

خانیوال(بیورونیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی مسزشاہدہ احمد نے کہاکہ لاک ڈاؤن میں نرمی کافیصلہ عوام کو درپیش مشکلات کے پیش نظر کیاگیا ہے تاہم سماجی دوری اوراحتیاطی تدابیر کے حوالے سے ہر گز(بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

غفلت نہ کی جائے ہمیں مل کر کورونا اوربھوک سے لڑناہے کاروباری حلقے دکاندار حضرات احتیاطی تدابیر کو اختیا رکریں۔ انہوں نے کہاکہ حکومت متاثرہ خاندانوں کے ریلیف کے لیے تمام وسائل بروئے کارلا رہی ہے تاہم مخیر حضرات کو بھی آگے آناچاہیے۔

مسز شاہدہ احمد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -