جتوئی:رمضان آرڈیننس کی آڑ میں ہوٹل مالک کو رگڑا

  جتوئی:رمضان آرڈیننس کی آڑ میں ہوٹل مالک کو رگڑا

  

چوک پرمٹ (نمائندہ پاکستان)ایک ہفتے میں ایک ہی شخص پر ایک ہی جرم کا دوسرا مقدمہ درج کرلیا گیا تفصیل کے مطابق سول کورٹ جتوئی کے قریب واقع ہوٹل پر تین دن بعد اانتظامیہ نے مبینہ طور پر پانچ ہزار روپے نہ ملنے(بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

پر دو بارہ ریڈ کر کے ہوٹل کے عملہ کو جو کہ عصر کے وقت افطاری کیلئے کھانا تیار کر رہا تھا رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی کے نام پر پولیس تھانہ جتوئی کے ذریعے گرفتار کرا لیا اور اس دوران عملہ کو دھمکیاں دیں کہ جب تک مجھے منتھلی نہیں دو گے آپ کا ہوٹل نہیں چلنے دیا گیا اس موقع پر ہوٹل مالک و عملہ حقنواز خان، محمد شہزاد و دیگر نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر جتوئی ہمیں روزی روٹی نہیں کرنے دیتی۔

رگڑا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -