رحیم یار خان: گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ 22سالہ نوجوان کی زہر کھا کر خود کشی

      رحیم یار خان: گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ 22سالہ نوجوان کی زہر کھا کر خود ...

  

رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہوکر 22 سالہ نوجوان نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی،تفصیل کے بنگلہ منٹھار کے(بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

رہائشی 22 سالہ علی رضا نے آ? روز کے گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہوکر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا لی حالت غیر ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا جبکہ اقدام خودکشی کرنے والے 2 افراد کوٹسمابہ کی 10 سالہ رمشا بی بی لیاقت پور کا 26 سالہ چہوکا کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے.

خود کشی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -