ملتان: مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن‘ دو ملزم گرفتار

  ملتان: مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن‘ دو ملزم گرفتار

  

ملتان (نیوز رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد حسن رضا خان کی ہدایت پر جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن۔ انچارج جے ٹی ٹی انسپکٹر رضوان خان کی زیر نگرانی سرچ آپریشن کے دوران تھانہ گلگشت، تھانہ ممتازآباد (بقیہ نمبر48صفحہ6پر)

کے علاقوں بستی ڈریپا اور سمبل کالونی میں 2 ملزمان شہناز بی بی زوجہ محمد اعجاز اور محمد حسنین ولد محمد اعجاز کو گرفتار کر کے منشیات 15 لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی سرچ آپریشن کے دوران 67 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -