رحیم یار خان: دیوار سے گر کر زخمی ہونیوالا بچہ ہسپتال میں جاں بحق

رحیم یار خان: دیوار سے گر کر زخمی ہونیوالا بچہ ہسپتال میں جاں بحق

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) دیوار سے گر کر شدید زخمی ہونے والے 4 سالہ کمسن بچہ ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے، تفصیل کے مطابق جمالدین والی کا رہائشی 4 سالہ کاشف ہم عمر بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ پاؤں پھسل جانے (بقیہ نمبر49صفحہ6پر)

پر وہ سر کے بل دیوار سے نیچے آگرا اور شدید زخمی ہو گیا ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود کاشف سر پر لگنے والی گہری ضرب کے باعث جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا۔

بچہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -