نائب قاصد سجاول کورونا کو شکست دے کر صحت یاب ہوگئے

نائب قاصد سجاول کورونا کو شکست دے کر صحت یاب ہوگئے

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)سول سیکرٹریٹ کے نائب قاصد سجاول کورونا کو شکست دے کر صحت یاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سول سیکرٹریٹ کا ملازم سجاول کا گذشتہ دنوں کورونا ٹسٹ مثبت آیا تھا جس کو 14 دن کے لیے ان کے گھر میں کورنٹائن کیا گیا تھا۔ مکمل احتیاط کے بعد گذشتہ روز ان کا کورونا ٹسٹ کیا گیا جو اللہ کے فضل سے منفی آگیا۔ سجاول کے مطابق ایمان کی طاقت اور ڈاکٹروں کی ہدایات پر عمل کرکے انہوں نے کورونا کو شکست دیدی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -