فن میں انسان کا ٹیلنٹ بولتا ہے،اداکارہ و ماڈل علینہ زیدی

فن میں انسان کا ٹیلنٹ بولتا ہے،اداکارہ و ماڈل علینہ زیدی

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل علینہ زیدی نے کہا ہے کہ کم عرصہ میں اپنی ایک علیحدہ پہچان بنا لی ہے کامیابی سے اپنا سفر آگے طے کر رہی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ کامیابی کے لئے کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا اور فن ایسا شعبہ ہے جس میں انسان کا ٹیلنٹ بولتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح پاکستانی فلمیں بزنس کررہی ہیں یہ خوش آئند ہے امید ہے ملکی فلمی صنعت جلد اپنے پاؤں پر کھڑا ہوجائے گی۔

مزید :

کلچر -