ماڈل صدف کنول کے انسٹاگرام پر 10 لاکھ فالوورز

ماڈل صدف کنول کے انسٹاگرام پر 10 لاکھ فالوورز

  

لاہور(فلم رپورٹر)صدف کنول پہلی پاکستانی ماڈل بن چکی ہیں جن کے انسٹاگرام پر 1 ملین یعنی 10 لاکھ فالوورز ہوگئے ہیں۔صدف کنول نے 10 لاکھ فالوورز ہونے پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’انسٹاگرام پر لاکھوں فالوورز ہونے سے ایک سچا پیار ہونا بہتر ہے۔اْنہوں نے 2017 میں فلم ’بالو ماہی‘ میں ایک اہم کردار ادا کیا تھا جبکہ وہ فلم ’نامعلوم افراد 2‘ کے ایک گانے میں بھی جلوہ گر نظر آئیں۔

مزید :

کلچر -