بال چمکانے کا متبادل طریقہ سینڈ پیپرسکینڈل کا خالق آسٹریلیا دوسروں پر کیچڑ اچھالنے لگا

بال چمکانے کا متبادل طریقہ سینڈ پیپرسکینڈل کا خالق آسٹریلیا دوسروں پر کیچڑ ...

  

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) بال چمکانے کے متبادل طریقہ کار کو تلاش کرتے ہوئے سینڈ پیپر سکینڈل کے خالق دوسروں پر کیچڑ اچھالنے لگے،شین وارن نے کورونا وائرس دور کے بعد ایک جانب سے بھاری گیند کا منفرد آئیڈیا پیش کردیا،کسی قسم کی شائننگ درکار نہیں ہو گی،پیسرز سیدھی وکٹ پر بھی سوئنگ کر سکیں گے جن کو بال کے ساتھ کوئی گڑبڑ نہیں کرنا پڑے گی،سابق آسٹریلین لیگ سپنر کا کہنا ہے کہ کوئی نہیں چاہے گا کہ وسیم اکرم اور وقار یونس کے وقت کی طرح خود کو وکٹ کے کناروں پر چھپانا پڑے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -