پریزن مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم احسن اقدام،مرزا شاہد سلیم بیگ

پریزن مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم احسن اقدام،مرزا شاہد سلیم بیگ

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر)آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے پریزن مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے نفاذ کو ایک احسن اقدام قرار دیا ہے۔انھوں نے کہا کہ اس سسٹم کا فوری طور پر آغاز کر دیا گیا ہے۔سسٹم سے جیلوں کے مینوئل میں تبدیلی آئیگی۔

اس کا دائرہ کار بتدریج پنجاب کی تمام جیلوں تک بڑھایا جائے گا۔آئی جی جیل نے کہا کہ اس پروسس سے جیلوں کے حالات سدھارنے میں مدد ملے گی اور قیدیوں کو جیل مینول کے مطابق تمام سہولیات میسر آئیں گی۔

مزید :

علاقائی -