پنجاب پولیس میں ابتک 65 ملازمین کرونا وائرس کا شکار ہوئے

پنجاب پولیس میں ابتک 65 ملازمین کرونا وائرس کا شکار ہوئے

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)پنجاب پولیس میں ابتک 65ملازمین کرونا وائرس کا شکارہوچکے ہیں۔ 74 اہلکاروں کو قرنطینہ سنٹرزمیں منتقل کردیا گیا۔815پولیس افسران واہلکاروں کی رپورٹ نیگیٹیو آئی۔پولیس میں کورونا کے کیسز کم ہونے کی بجا ئے بڑھتے جارہے ہیں۔وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد میں 6 ملازمین کا اضافہ ہوکر65ہوگئی ہے۔

لاہورسمیت صوبہ بھرمیں ابتک 3600پولیس افسران اوراہلکاروں کاکوروناٹیسٹ کرایاگیاہیجس میں موصول ہونے والے نتائج میں۔815پولیس افسران واہلکاروں کی رپورٹ نیگیٹیو آئی ہیاور2721کی رپورٹس کاانتظارہے۔ پنجاب پولیس کے74افسران اوراہلکارقرنطینہ سینٹرز میں منتقل کیا گیا جبکہ 43 مہلک مرض سیصحت یاب ہوچکیہیں۔بات کی جائے لاہورکی تو207پولیس افسران اوراہلکاورں کیکوروناٹیسٹ کرائیگئیہیں جس میں 28جوانوں میں کوروناوائرس مثبت آیاہے35جوان قرنطینہ اور12صحت یاب ہوچکیہیں جبکہ یونٹس وضلعی پولیس کے جوانوں کی ٹیسٹنگ کا عمل مزید تیز کردیا گیا ہے

مزید :

علاقائی -