تھانوں میں فرنٹ ڈیسک اہلکاروں کی چارسال بعد سنی گئی

تھانوں میں فرنٹ ڈیسک اہلکاروں کی چارسال بعد سنی گئی

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) فرنٹ ڈیسک کے اہلکاروں کی بھی چارسال بعد سنی گئی، کنٹریکٹ پربھرتی فرنٹ ڈیسک کے اہلکاروں کومستقل کرنے کے لئے ورکنگ پیپرز تیار کرنا شروع کردیئے گئے ہیں۔،فرنٹ ڈیسک پر تعینات اہلکاروں کوایک ایک سال کی کنٹریکٹ پالیسی پربھرتی کیا گیا تھا، آئی جی پنجاب نیاب ان اہلکاروں کومستقل کرنے کے لیے ہدایات جاری کی ہیں۔

مزید :

علاقائی -