ملتان: مختلف علاقوں میں چور‘ ڈاکو متحرک‘ شہریوں کو لاکھوں کا نقصان

  ملتان: مختلف علاقوں میں چور‘ ڈاکو متحرک‘ شہریوں کو لاکھوں کا نقصان

  

ملتان (نیوز رپورٹر)ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کی نقدی اور قیمتی سامان سے محروم ہوگئے۔تفصیل کے مطابق تھانہ گلگشت کے علاقے پاک ترک سکول والی گلی تقی الحسن سے تین مسلح ڈاکو نے اسلحہ کے زور پر موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے، تھانہ نیوملتان کے علاقے کریم ٹاون الطاف سے دونامعلوم افراد گن پوائنٹ پرنقدی وموبائل مالیت 43ہزارلیگئے، گول باغ کے قریب محمد احمد کی موٹرسائیکل، تھانہ قادر پور راں کے علاقے محمد (بقیہ نمبر36صفحہ6پر)

اختر کے بھانہ سے مویشی مالیت5لاکھ50ہزار، تھانہ کینٹ کے علاقے بازار سے محمد اظہر ودیگر افراد کے 17موبائل، تھانہ مظفر ا?باد کے علاقے لابر موڑ محمد سجاد کی دوکان کے تالے توڑ کر سامان مالیت2لاکھ78ہزار، تھانہنیوملتان کے علاقے چوک کمہارانوالہ مہر خاور کی موٹرسائیکل، تھانہ دولت گیٹ کے علاقے کچی سرائے زوار حسین،تھانہ بوہڑ گیٹ کے علاقے ٹیپو سلطان کالونی شیخ تراب جبکہ تھانہ ممتازآباد کے علاقے بہاولپور بائی پاس سے عمران کی موٹرسائیکل چوری ہوگئے۔

نقصان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -