کرونا وائرس کا شبہ‘ 47سالہ شخص ہسپتال منتقل
رحیم یارخان( بیورو رپورٹ) کرونا وائرس کے شبہ پر47 سالہ شخص ہسپتال منتقل تصدیق کرلیا گیا تفصیل کے مطابق منٹھار کے رہائشی 47 سالہ عارف علی کو کرونا وائرس کے شبہ میں ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال(بقیہ نمبر17صفحہ6پر)
منتقل کیا جہاں انتظامیہ نے تصدیق کیلئے خون کے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کرتے ہوئے اسے قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا.