اینٹی کرپشن ٹیم کا دنیا پور روڈ پر چھاپہ‘ رشوت لیتے پٹواری گرفتار

    اینٹی کرپشن ٹیم کا دنیا پور روڈ پر چھاپہ‘ رشوت لیتے پٹواری گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر) اینٹی کرپشن کی ٹیم نے شہری کی درخواست پر دنیا پور روڈ پر چھاپہ مارا جہاں پٹواری ندیم کو شہری سے 30 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ندیم پٹواری شہری کا نام سرکاری تاوان کی فہرست سے نکالنے کے لیے رشوت وصول کررہا تھا۔جس سے سرکاری خزانے جو بھی نقصان پہنچا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔