خانیوال: 2سالہ بچہ جھلس کر جاں بحق

  خانیوال: 2سالہ بچہ جھلس کر جاں بحق

  

خانیوال(نامہ نگار،نمائندہ پاکستان) گرم دودھ گرنے سے 2 سالہ معصوم بچہ جھلس کر جاں بحق تفصیل (بقیہ نمبر23صفحہ6پر)

کے مطابق ٹھٹھہ صادق آباد کے نواحی چک نمبر 138 دس آر قدیم کے رہائشی محمد عرفان بشیر کا 2 سالہ بیٹا محمد ایان گھر میں کھیلتے ہوئے کچن کے قریب چولہے پر رکھے گرم دودھ کے پتیلے جے ساتھ ٹکرا گیا گرم دودھ گرنے سے 2 سالہ محمد ایان بری طرح جھلس گیا جس کو نشتر ہسپتال ملتان لیجا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا اور دم توڑ گیا، نمازجنازہ ادائیگی کے بعد دو سالہ محمف ایان کو چک نمبر 138 دس آر قدیم کے قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے۔

بچہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -