وہاڑی میں ب ڑے پیمانے پر پولیس افسروں کے تبادلے

  وہاڑی میں ب ڑے پیمانے پر پولیس افسروں کے تبادلے

  

وہاڑی(بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احسان اللہ چوہان نے متعدد افسران کے تبادلے کر دئیے ہیں پولیس ترجمان کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احسان اللہ چوہان نے انسپکٹر مظہر حیات ایس ایچ او (بقیہ نمبر26صفحہ6پر)

لڈن, انسپکٹر الطاف حسین ایس ایچ او کرمپور , سب انسپکٹر شاہد اسحاق ایس ایچ او فتح شاہ, سب انسپکٹر شمعون جوئیہ ایس ایچ او صدر وہاڑی, انسپکٹر عمران صدیقی تا حکم ثانی ایس ایچ او ٹھینگی جبکہ سب انسپکٹر محمد عباس ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن تعینات کردیئے ٹی ایس آئی محمد قاسم کے بطور انچارج چوکی دوکوٹہ مترو تبادلہ کے احکامات جاری کئے گئے جبکہ انسپکٹر خالد محمود, سب انسپکٹر محمد اقبال سب انسپکٹر نیک محمد کے پولیس لائنز جبکہ سب انسپکٹر شبیر احمد کو تھانہ صدر بوریوالا تعینات کردیا گیا ہے۔

تبادلے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -