رمضان ایکٹ کی خلاف ورزی پر 4افراد گرفتار

  رمضان ایکٹ کی خلاف ورزی پر 4افراد گرفتار

  

ملتان (نیوز رپورٹر)پولیس نے رمضان ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں 4افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔تفصیل کے مطابق مظفر آباد پولیس نے شیر شاہ روڑ سے ملزم عمران، مظفر گڑھ روڑ سے ملزم اعجاز (بقیہ نمبر27صفحہ6پر)

، عرفان اور محمد عباس کو گرفتار کیا جو اپنے اپنے ہوٹل کھول کر عوام کو کھانا کھلا رہے تھے جن کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -