رضوانہ غضنفر پی ٹی آئی ویمن ونگ کی سیکرٹری اطلاعات نامزد

رضوانہ غضنفر پی ٹی آئی ویمن ونگ کی سیکرٹری اطلاعات نامزد

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف سنٹرل ویمن ونگ کی جانب سے رضوا نہ غضنفر کو گزشتہ روز انفا رمیشن سیکرٹری کا عہدہ دے دیا گیاجس پر پا رٹی کی رہنما خواتین کی جانب سے ان کے مبا کبا د دی گئی ۔ اس حوالے سے گفتگو کر تے ہو ئے نو منتخب انفارمیشن سیکرٹری رضوا نہ غضنفر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے مجھ پر جس اعتماد کا اظہا ر کیا گیا ہے میں اس پر ہر ممکن طریقہ سے پوارا اترنے کی کو شش کروں گی۔ انہو ں نے کہا مجھے عہدوں کا کو ئی لا لچ نہیں ہے میں نے پارٹی کے ہر مشکل وقت میں اس کا ساتھ دیا ہے۔

  انہو ں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصا ف ویمن ونگ انتہا ئی محنتی اور جانفشا نی سے خواتین کی فلا ح و بہبو د کے لئے کام کر رہا ہے ہم نے ہمیشہ پا رٹی کے اندر اور باہر خواتین کو مضبو ط کر نے میں اپنا کردار ادا کیا ہے ہماری جما عت وا حد جما عت ہے جس سے خواتین کو ان کا اصل مقام عطا کیا ہے کیو نکہ ہمارے لیڈر عمران خا ن کا یہ وژن ہے کہ خواتین کو با اختیا ر اور مضبو ط بنا نا ہے۔۔۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -