حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر دو سٹیل ملز سیل

حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر دو سٹیل ملز سیل

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور گورنمنٹ ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لئے متحرک ہے۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری نے بادامی باغ کے علاقے میں موجود سٹیل ملز کا دورہ کیا۔اے سی یو ٹی مرتضیٰ بھی ہمراہ تھے۔مکہ سٹیل اور انس سٹیل کو سیل کر دیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -