9مئی کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ خوش آئند ہے

9مئی کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ خوش آئند ہے

  

لاہور (سٹی رپورٹر) اتحاد گروپ بانو بازار اور پیرس مارکیٹ انارکلی کے صدر حاجی عتیق الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے 9مئی کے بعد سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ خوش آئند ہے جس کو ہم سراہتے ہیں ہم نے یہ پہلے بھی کہا تھا کہ کرونا سے لڑنے کے ساتھ ساتھ ہمیں اپنے کاروبار کو بھی مکمل ایس او پیز کے ساتھ جاری رکھنا ہو گا۔

،کیونکہ کوئی بھی ملک لمبے لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -