اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کی عدم شمولیت خوش آئند ہے،علماء

اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کی عدم شمولیت خوش آئند ہے،علماء

  

لاہور (نمائندہ خصوصی) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا عزیز الرحمن ثانی، مبلغ ختم نبوت لاہور مولانا عبدالنعیم، پیررضوان نفیس، مولانا علیم الدین شاکر، قاری جمیل الرحمن اختر، مولانا حافظ محمد اشرف گجر، مولانا خالد نے کہا ہے کہ قومی اقلیتی کمیشن میں قادیانی ممبر کی عدم شمولیت کی سمری منظور کرنے کا فیصلہ و اعلان خوش آئند اور مجاہدین ختم نبوت کی عظیم کا میابی ہے کیونکہ قادیانیوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -