ٹاپ پاکستانی ماڈل صدف کنول باقی ساری ماڈلز پر بازی لے گئیں

ٹاپ پاکستانی ماڈل صدف کنول باقی ساری ماڈلز پر بازی لے گئیں
ٹاپ پاکستانی ماڈل صدف کنول باقی ساری ماڈلز پر بازی لے گئیں

  

لاہور (ویب ڈیسک) ٹاپ پاکستانی ماڈل سوشل میڈیا پر بھی باقی ساری ماڈلز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔صدف کنول کا شمار پاکستان کی کامیاب ماڈلز میں کیا جاتا ہے جو ہر فیشن ڈیزائنر کی پہلی پسند ہوتی ہیں اور اب انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی باقی ساری ماڈلز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

View this post on Instagram

Better to have one true Love, than a million followers on Instagram ????????‍♀️ - #thankyouall #onemillion

A post shared by Sadaf Kanwal (@sadafkanwal) on

وہ پہلی پاکستانی ماڈل بن چکی ہیں جنہیں سوشل میڈیا پر 10 لاکھ مداح فالو کر رہے ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور لکھا کہ ایک سچا پیار ہونا لاکھوں فالوورز سے بہتر ہوتاہے۔

View this post on Instagram

#workingfromhome - Muse x Sadaf @museluxe #quarantinelife

A post shared by Sadaf Kanwal (@sadafkanwal) on

خیال رہے کہ صدف کنول 2014ءسے پاکستانی فیشن انڈسٹری کا اہم حصہ بنی ہوئی ہیں جبکہ فلموں اور ڈراموں میں اداکاری بھی کر رہی ہیں۔

View this post on Instagram

If they flirt with you during Quarantine it doesn’t count because we all bored ????

A post shared by Sadaf Kanwal (@sadafkanwal) on

مزید :

تفریح -