اسلام آبادہائیکورٹ،جعلی سگریٹ کی روک تھام کیلئے سگریٹ پیکٹس پر الیکٹرانک مہریں لگانے کا ٹھیکہ کالعدم قرار

اسلام آبادہائیکورٹ،جعلی سگریٹ کی روک تھام کیلئے سگریٹ پیکٹس پر الیکٹرانک ...
اسلام آبادہائیکورٹ،جعلی سگریٹ کی روک تھام کیلئے سگریٹ پیکٹس پر الیکٹرانک مہریں لگانے کا ٹھیکہ کالعدم قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے جعلی سگریٹ کی روک تھام کیلئے سگریٹ پیکٹس پر الیکٹرانک مہریں لگانے کا ٹھیکہ کالعدم قراردیدیااورایف بی آرکو لائسنس نیلامی جیتنے والی کمپنی کو ٹھیکہ دینے سے روک دیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ نے ٹوبیکو ٹریک اینڈٹریس کے لائسنس کی نیلامی سے متعلق کیس کافیصلہ سنادیا،اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،اسلام آبادہائیکورٹ نے جعلی سگریٹ کی روک تھام کیلئے سگریٹ پیکٹس پر الیکٹرانک مہریں لگانے کا ٹھیکہ کالعدم قراردیدیااورایف بی آرکو لائسنس نیلامی جیتنے والی کمپنی کو ٹھیکہ دینے سے روک دیا۔اسلام آبادہائیکورٹ نے ایف بی آر کو ٹوبیکو ٹریک اینڈٹریس کے لائسنس کی نیلامی کا عمل دوبارہ شروع کرنے کاحکم دیدیا۔