ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے فضائی سپریئر جہاز پاکستان پہنچ گیا

ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے فضائی سپریئر جہاز پاکستان پہنچ گیا
ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے فضائی سپریئر جہاز پاکستان پہنچ گیا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک)ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے فضائی سپریئر جہاز پاکستان پہنچ گیا۔ بدھ کو ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق سپریئر جہازPiper Brave ترکی سے C130 کے ذریعے پاکستان لایا گیا ہے۔ سپریئر جہاز چھے ماہ کیلئے کرایہ پر حاصل کیا گیا ہے۔یہ جہاز ملک کے ٹڈی دل کے متاثرہ علاقوں میں فضائی کیمیائی سپرے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔اس جہاز کا استعمال ملک سے ٹڈی دل کو تلف کرنے میں موثر ثابت ہو گا۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -