مالدیپ کے دارالحکومت میں دھماکا، سابق صدر محمد نشیدشدید زخمی

مالدیپ کے دارالحکومت میں دھماکا، سابق صدر محمد نشیدشدید زخمی
مالدیپ کے دارالحکومت میں دھماکا، سابق صدر محمد نشیدشدید زخمی

  

مالے(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مالدیپ کے دار الحکومت مالے میں بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں سابق صدر اور موجودہ سپیکر پارلیمنٹ محمد نشید شدید زخمی ہوئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا  کے مطابق دھماکا مالدیپ کے دار الحکومت مالے کے علاقے نیلوافرو ماگو میں سابق صدر اور اسپیکر پارلیمنٹ محمد نشید کی گاڑی کے قریب ہوا۔سابق صدر محمد نشید کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -