حکومت نے جوبھی وعدہ کیاوہ نبھایاہے، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار

حکومت نے جوبھی وعدہ کیاوہ نبھایاہے، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار
حکومت نے جوبھی وعدہ کیاوہ نبھایاہے، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا علیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کی حکومت نے عوام سے جو بھی وعدہ کیا اسے نبھایا ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیرا علیٰ پنجاب عثمان بزدار سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے اراکین نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میںصوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں اورموجودہ سیاسی صورتحال پربات چیت کی گئی ہے۔

ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیرا علیٰ کا کہنا تھا کہ ملتان کے بعدبہاولپورمیں بھی جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کاسنگ بنیادرکھیں گے، بہاولپورکیلئے خصوصی ترقیاتی پیکج تیارکرلیاگیا ہے۔سابق حکمرانوں نے جنوبی پنجاب کوخالی نعروں سے بہلایا ہوا تھا۔

مزید :

قومی -